کراچی پولیس کے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے، 4 ملزمان گرفتار

کراچی 8جنوری(پی پی آئی) کلفٹن پولیس نے مختلف شیشہ کیفے پر چھاپے مارکر 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق  چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے شیشہ، چلم، حقہ اور مختلف فلیور کے تمباکو برا?مد، کلفٹن زمزمہ، ڈیفنس فیز 5 اور فیز 6 میں قائم 5 شیشہ کیفے پر چھاپے مارے گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام شیشہ کیفے سیل کر دیئے، چھاپے میں گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صدر اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین

Wed Jan 8 , 2025
اسلام آباد8 جنوری(پی پی آئی) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں ا?پریشنز کے دورا ن 19 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔صدر مملکت آصف زرداری کا کارروائی کے دوران شہید 3 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور لانس حوالدار عباس علی، نائیک محمد نذیر اور نائیک محمد […]