بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نارتھ کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس سے مقابلہ میں 02 ڈاکو زخمی

کراچی 11جنوری(پی پی آئی)نارتھ کراچی سیکٹر 02 فور جے کے اسٹاپ کے قریب خواجہ اجمیر نگری پولیس  سے مقابلہ میں 02 ڈاکو  زخمی ہو گئے جنھیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ایدھی ٹرسٹ کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت27 سالہ ریحان ولد جمیل  اور24 سالہذکی الرحمان ولد بخت کے ناموں سے ہوئی ہے