رابطہ عالم اسلامی نے مسلمان ملکوں میں تعلیم نسواں کیلئے وظائف کا اعلان کردیا

اسلام آباد 11جنوری(پی پی آئی) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم ال عیسیٰ نے کہا ہے کہ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے دوران بین الاقوامی شراکت داری معاہدے پر دستخط کے تحت خواتین کیلئے مختلف تعلیمی وظائف متعارف کرائے جائیں گے۔انہوں نے ہفتہ  کے روزاسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرنے کا مقصد خواتین کی تعلیم کے حوالے سے حقیقی اسلامی تعلیمات پیش کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کی قدر کرتا ہے:نقوی

Sat Jan 11 , 2025
 اسلام آباد 11جنوری(پی پی آئی) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کی قدر کرتا ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر میریٹ جین سے ملاقات میں کہا کہ پاکستانی قوم اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری بہادر قوم […]