Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_content_type_sniffer_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1343

Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_file_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1167

Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_parser_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1151

Deprecated: "SimplePie\SimplePie::set_item_class()" is deprecated since SimplePie 1.3, please use "SimplePie\SimplePie::get_registry()" instead. in /home/bentrib/public_html/ppinewsagency.com/urdu/wp-includes/SimplePie/src/SimplePie.php on line 1199
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس شروع ہوگا - پاکستان پریس انٹرنیشنل- اردو سروس

سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس شروع ہوگا

اسلام آباد 11جنوری(پی پی آئی) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگاصدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امور پربحث کی جائیگی۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا12واں اجلاس ہوگا۔