سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھارو میں ٹرک اور مزد۱ کے تصادم نے 2افراد کی جان لے لی

گھارو 11جنوری(پی پی آئی)گھارو میں قومی شاہراہ پر واٹر پارک کے سامنے ٹرک اور مزد۱ میں تصادم  نے دو افراد کی جان لے لی۔جن کے نام 30 سالہ عبداغنی ولد ابراہیم اور سلیم ولد یوسف  بتائے گئے ہیں۔مرنے والوں کی لاشیں ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کی گئی ہیں،تاہم ہنوز مقدمہ درج نہیں ہوا ہے