سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تاجکستان کے سفارت خانہ میں کراچی قونصلیٹ ویزہ سیکشن کا افتتاح

کراچی 11جنوری(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گزشتہ روز تاجکستان کے سفارت خانہ پہنچے تو تاجکستان کے  سفارتی عملہ نے گورنر سندھ کا پرتپاک خیر مقدم کیا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی قونصلیٹ ویزہ سیکشن کا افتتاح بھی کیا، گورنر سندھ نے کہا کہ قونصلر سیکشن سے عوام کو ویزہ میں آسانی کے ساتھ ساتھ وفود کے تبادلہ اور سیاحت کو بھی فروغ حاصل ہوگا، گورنر سندھ نے قونصلر (ویزہ) سیکشن کے افتتاح پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاک تاجکستان دو طرفہ تعلقات میں قونصلر سیکشن اہم ثابت ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ پاک تاجکستان مل کر خطہ کی ترقی، خوشحالی کے لئے  پرعزم ہیں۔