سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مورو پولیس کی کارروائی، 3 منشیات فروش گرفتار، نشہ آور اشیا اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

نوشہرو فیروز 11جنوری(پی پی آئی) مورو پولیس نے ایک کارروائی میں 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی، پولیس نے سالم میمن کو 530 گرام چرس اور ساجد علی سولنگی، سلیم خاص خیلی کو 20 لیٹر کچی شراب سمیت گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے ہیں، پولیس نے ایک اور کارروائی  کے دوران مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرکے تصدیق کے بعد اس کے مالک مسرور ڈاہری کے حوالے کر دی ہے۔