کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں مرکزی مسلم لیگ کے فری میڈیکل کیمپ سے15سو خواتین اور بچے مستفیض

کوئٹہ، 13 جنوری (پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی سریاب روڈ میں مرکزی مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام پیر کے روز لگائے گئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں خواتین اور بچوں سمیت 1500 مریضوں کی تشخیص کی گئی۔مرکزی مسلم لیگ کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی مسلم لیگ ضلع کوئٹہ کی جانب سے صوبہ کے علاقے موسیٰ کالونی سریاب روڈ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں خواتین اور بچوں سمیت 1500 مریضوں کی تشخیص کی گئی اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔