کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ

کراچی 13جنوری(پی پی آئی) تلہار میں چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہونے لگاہے اور، پولیس  وارداتیں روکنے میں ناکام نظر آتی ہے، گذشتہ شب  بھی وارڈ نمبر 11 میں نامعلوم چوروں نے غلام ملاح کی دکان سے بیٹری اور دیگر سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے، جبکہ  چنددن  قبل  نظامانی پیٹرول پمپ کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی تھی، اس سے پہلے بدین اسٹاپ پر درزی  ڈسیو کوہلی اور امیر کوہلی کے دکان سے بھی نامعلوم چور کپڑے اور بیٹری چوری کرکے فرار ہوگئے تھے.