شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

4خوارج کی ہلاکت پر گورنرسندھ کی سیکیورٹی فورسز کو شاباش

کراچی25جنوری (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختوانخوا کے علاقہ باغ میں کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 4 خوارج کی ہلاکتوں پر شاباش دی۔ گورنرسندھ نے کہاکہ سیکیورٹی فورسز اپنی جانوں پر کھیل کر ملک و قوم کو محفوظ بنارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام، حکومت اور سیکیورٹی فورسز فتنہ خوارج کے مکمل خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں۔