شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی25جنوری (پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ضلع خیبر کے علاقے باغ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ہلاک دہشتگردوں میں خوارج کا سرغنہ عزیزالرحمٰن عرف قاری اسماعیل بھی شامل  ہے۔سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔آپریشن کے دوران گولہ بارود اور بھاری تعداد میں ہتھیار بھی برآمد کئے گئے۔مارے گئے خارجی دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔