سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھریا روڈ میں پولیس مقابلہ، ڈاکو اسد چانڈیو زخمی حالت میں بغیر لائسنس پستول سمیت گرفتار

نوشہروفیروز24جنوری (پی پی آئی)بھریا روڈ پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد ایک ڈاکو اسد چانڈیو کو زخمی حالت میں بغیر لائسنس پستول سمیت گرفتار کرلیا جسے اسپتال منتقل کر دیا۔یس ایس پی نوشہرو فیروز سنیگار علی ملک نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گلوکار عبد الروف مگسی سے ڈکیتی میں ملوث غلام سرور عرف ناظم لاشاری کی نشاندہی پر گل محمد کھوسو اور محمد علی عرف محمود کھوسو کے گھروں سے ڈکیتی کردہ موبائل فون، نقدی اور دوسرا سامان برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے