پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مورو میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ،5جواری داؤ پر لگی رقم، فون، تاش سمیت گرفتار

 نوشہرو فیروز  18جنوری (پی پی آئی)مورو پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر5جواریوں کو داؤ پر لگی رقم، موبائل فون، تاش سمیت گرفتار کرلیا ملزمان کے نام اظہار چانڈیو، فیاض  چانڈیو، گلفام سولنگی، جاوید چانڈیو اور مظہر چانڈیو بتائے گئے ہیں۔علاوہ ازیں درس شہر میں پلاٹ کی ملکیت کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کے دوران مسمات ممتاز ڈیپر سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس کے مطابق وہ تحقیقات کر رہی ہے۔