شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محدود نشستوں پر سرکاری حج درخواستوں کی وصولی جاری

اسلام آباد 17جنوری(پی پی آئی)  سرکاری حج کوٹے کے تحت محدود نشستوں پر درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں 84 ہزار 620 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، تعداد مکمل ہونے پر درخواستوں کی وصولی روکنے کا اعلان کیا جائے گا۔ مناسک حج کی لازمی تربیت کا شیڈول پاک حج موبائل ایپ پر جاری کر دیا گیا، 18 جنوری سے حج تربیتی نشستوں کا آغاز کیا جائے گا، تمام عازمین حج کو کم از کم دو سیشنز میں تربیت حاصل کرنا لازمی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانی حج پرواز سے قبل حاجی کیمپ سے تربیت حاصل کریں گے، عازمین حج اپنی نزدیکی تحصیل میں جاری حج تربیت میں شامل ہوں، رہنمائی کے لئے حج ہیلپ لائنز یا متعلقہ حاجی کیمپ سے رابطہ کریں۔