خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کو انتشار و فساد نہیں استحکام کی ضرورت ہے:مریم نوازشریف

اوکاڑہ  17جنوری(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار و فساد نہیں استحکام کی ضرورت ہے، تاریخ کا پہلا وزیراعظم رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا۔   اوکاڑہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن کو پٹرول بم چلانا سکھایا گیا وہ جیلوں میں سڑر ہے ہیں،مخالفین نے جلسوں میں مجھ پر ذاتی تنقید کی۔  ملک کو امن کی ضرورت ہے،طلبا کو کبھی ملک پر حملہ کرنے کا نہیں کہوں گی۔ اس ملک کو انتشار نہیں اتحاد چاہیے،۔ نوجوانوں کو ورغلانے والا سکون کی نیند کیسے سوسکتاہے۔