خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد 17جنوری(پی پی آئی)  انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کوہاٹ زون نے کاروائی کرتے ہوئے ورک ویزا کے نام پر فراڈ میں ملوث ایجنٹ فہیم خان کو بنوں سے گرفتار کرلیا ہے،ملزم سے 32پاسپورٹس،بیرون ملک ملازمت کے کنٹریکٹ کی نقول، موبائل فون اور دیگر شواہد بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔ملزم سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔