شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ سندھسے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

کراچی 16جنوری (پی پی آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر محترمہ سارہ مونی  نے الوداعی ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے سبکدوش ہونے والی برطانوی قونصل جنرل سارہ مونی کی خدمات کو سراہابرطانوی قونصل جنرل نے اپنے دور میں تعاون پر وزیر اعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں، ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیابرطانوی قونصل جنرل نے سندھ حکومت کے تعاون اور مہمان نوازی کی تعریف کیوزیر اعلیٰ سندھ نے برطانیہ کی ترقیاتی منصوبوں میں شمولیت کی تعریف کی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم، صحت، اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیاوزیراعلیٰ سندھ نے سبکدوش ہونے والی برطانوی قونصل جنرل کو اپنی شیلڈ، اجرک، کھیس اور چادر کے تحائف پیش کیئے