شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع بدین میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

بدین 16جنوری (پی پی آئی)ضلع  بدین  میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں پولیس نے 5 دیسی شراب کی بھٹیوں سمیت دیگر مقامات پر کاروائیوں  کے دوران 1230 لٹردیسی شراب اور 3750 سفینا/ گٹکے برآمد کر لیے۔کاروائیوں کے دوران ایک روپوش  ملزم سمیت 16 منشیات فروش گرفتار کئے گئے جن کیخلاف مقدمات درج کرکے پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے