شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات سعید میمن کو جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے سیکریٹری مقرر

کراچی16جنوری (پی پی آئی)محکمہ اطلاعات کے ڈپٹی ڈائریکٹر سعید میمن کو جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے یہ کمیشن سندھ اسمبلی سے سندھ کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرز  2021 کے قانون کے تحت بنایا گیا ہے یہ کمیشن صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرے گا، صحافیوں کے تحفظ کا یہ ادارہ ملک کے کسی بھی صوبے میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا ادارہ ہے