خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کی ملاقات

کراچی(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے گورنرہاوٗس ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر اینیشیٹوز کے تحت کھیلوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ارشد ندیم نے کامیاب کراچی میراتھن کے انعقاد پر گورنر سندھ کو مبارکباد پیش کی۔گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ گورنر اینیشیٹو صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ وسائل کی کمی کی وجہ سے کئی باصلاحیت کھلاڑی پیچھے رہ جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ کے باصلاحیت کھلاڑی گورنر ہاو ¿س آئیں، انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔