ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں شراکت دار بنانے کیلئے پْرعزم ہے،مشہود خان

ٓاسلام آباد(پی پی آئی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود خان نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں شراکت دار بنانے کیلئے پْرعزم ہے۔انہوں نے آج (پیر) اسلام آباد میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ایڈوائزری یوتھ کونسل کے ارکان کا انتخاب خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو اِس قابل بنا رہی ہے کہ وہ مختلف شعبوں میں آگے بڑھیں اور ترقی کریں۔وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین نے اعلان کیا کہ نوجوانوں کے روزگار سے متعلق مسائل کے حل کیلئے جلد ملک کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجراء کیا جائے گا۔