ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینئر صحافی جمشید گل بخاری کے انتقال پر دلی دکھ کا اظہار

کراچی(پی پی آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، میونسپل کمشنر ایس ایم افضل زیدی، سینئر ڈائریکٹر اطلاعات و طباعت و میڈیا مینجمنٹ علی حسن ساجد نے سابق سینئر ممبر ایگزیکٹو کونسل پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور سابق جوائنٹ سیکریٹری کراچی یونین آف جرنلسٹس، سینئر صحافی جمشید گل بخاری کے انتقال پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی دنیا میں جمشید گل بخاری کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، انہوں نے ہمیشہ اعلیٰ صحافتی اصولوں کی پاسداری کی اور اپنے پیشے کے ساتھ انصاف کیا، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔