شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک بحریہ 7فروری سے نویں امن مشق کی میزبانی کرے گی

کراچی(پی پی آئی)پاک بحریہ اگلے ماہ کراچی میں نویں امن مشق اور پہلے امن مکالمے کی میزبانی کرے گی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نویں بین الاقوامی امن مشق”امن2025،، اگلے مہینے کی سات سے گیارہ تاریخ تک ہوگی۔اس مشق کے موقع پر پہلا بین الاقوامی امن مکالمہ ہوگا جس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس مندوبین شرکت کریں گے۔اس مکالمے میں مختلف ملکوں کی سینئر عسکری قیادت علاقائی سلامتی اور سمندری خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پرتبادلہ خیال کرے گی۔