شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے،راناتنویرحسین

اسلام آباد(پی پی آئی)صنعتوں اورپیداوارکے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے آج مرید کے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت مختلف پروگراموں کے ذریعے کاشتکاروں کیلئے آسانیاں پیدا کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ کسانوں کو حکومت کے مقررکردہ نرخوں پرکھاد کی فراہمی یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔رانا تنویر حسین نے یقین دلایا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایات کے مطابق فصل ربیع میں کھاد کی کوئی قلت نہیں ہوگی۔