جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نادرا سنٹر پیکو روڈ لاہورمیں نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح

لاہوریکم فروری (پی پی آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کیلئے احسن اقدام،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا سنٹر پیکو روڈ  لاہورمیں نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ  بنوانے کے عمل کا جائزہ لیا،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور پراسیس کے بارے میں  پوچھا، شہریوں کا کہنا تھا کہ بہت زبردست سہولت ملی ہے، پاسپورٹ بنوانے کا تمام پراسیس آرام اور آسانی سے ہورہا ہے،شہریوں نے نادرا سنٹر میں پاسپورٹ آفس کے قیام پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ کاونٹرز پر موجود عملے سے ملاقات بھی کی،نادرا سنٹر پیکو روڈ میں پاسپورٹ آفس 2 شفٹ میں کام کرے گا،شہری رات 11 بجے تک پاسپورٹ بنوا سکیں گے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو نادرا سنٹر میں قائم پاسپورٹ آفس کی ورکنگ کے بارے بریفنگ دی گئی اس موقع پر ڈی جی پاسپورٹ،ڈی جی نادرا لاہور اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔