جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بصیر پور میں نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

 اوکاڑہ یکم فروری (پی پی آئی) بصیر پور میں ا 55 سالہ  نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر مدد گارموٹر بائیک سروس اور ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کی موجودگی میں نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔