مستونگ، 12 فروری (پی پی آئی)علی زئی روڈ بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کے جوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا تاہم یہ رپورٹ درج ہونے تک نہ تو واقعہ کی وجہ معلوم ہو سکی اور نہ ہی زخمی جوان کا نام معلوم ہو سکا۔
Next Post
کراچی اسٹاک ایکس چینج:100 انڈیکس، 1,632 پوائنٹس بڑھ کر 113,010 پر بند
Wed Feb 12 , 2025
کراچی12فروری (پی پی آئی)کراچی اسٹاک ایکس چینج-100 انڈیکس نے زبردست بحالی کا مظاہرہ کیا ہے، 1,632 پوائنٹس بڑھ کر 113,010 پر بند ہوا۔ یہ اہم اضافہ انڈیکس کی 50 دن کی موونگ ایوریج (DMA) کے اہم سطح سے اوپر بندش کو ظاہر کرتا ہے، جو 112,578 کی سطح پر حمایت […]
