پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر بحری امور کا پائیدار معاشی ترقی کیلئے علاقائی تجارت کے فروغ پر زور

 فیصل آباد، 23 فروری (پی پی آئی)  بحری امورکے وزیرقیصراحمد شیخ نے پائیدار معاشی ترقی کے لئے علاقائی تجارت کو فروغ دینے کی اہمیت پر زوردیاہے۔انہوں نے اتوار کے روز فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندری شعبے کی ترقی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں جو ملک کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار اداکرتاہے۔انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پائیدار ترقی کے حصول کے لئے سیاسی استحکام اور امن ناگزیرہیں۔وفاقی وزیر نے طویل مدتی معاشی خوشحالی کے لئے تجارت اور سرمایہ کاری کی غرض سے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حکومت کے عزم کااظہارکیا۔