ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ بیشتر علاقوں میں ختم

اسلام آباد،4مارچ (پی پی آئی)ملک بھر میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز سے بیشتر علاقوں میں ختم ہو گیا ہے۔ تاہم، محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔”کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے شاہراہ قراقرم، کمیلہ شتیال سے داسو تک دو مختلف مقامات پر بند ہو گئی ہے۔ مقامی حکام نے راستوں کی بحالی کے لئے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔”گلیات کے علاقے میں شدید برفباری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکام نے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔