پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاقت آباد میں گھریلو تنازع: بھتیجے کی فائرنگ سے چچا جاں بحق

کراچی،3مارچ (پی پی آئی)لیاقت آباد بی ون ایریا میں جھگڑے کے دوران بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کر دیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 45 سالہ عبد الکامران کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ملزم رشید موقع سے اسلحے سمیت فرار ہوگیا۔ایدھی ٹرسٹ کے مطابق مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ گھریلو جھگڑے کے نتیجے میں پیش آیا۔ واقعے میں ملوث تین افراد عمران، عارف اور حارث کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ مرکزی ملزم کی تلاش جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔