اٹلی قونصل خانہ کے افطار ڈنر میں گورنر سندھ شریک,سفارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

کراچی،14مارچ (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اٹلی قونصل خانہ کی جانب سے دی گئی افطار ڈنر میں شرکت کی، جہاں اٹلی کے قونصل جنرل فابریزیو بیلی اور دیگر سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔گورنر سندھ کی قونصل خانے آمد پر قونصل جنرل اور دیگر سفارتی حکام سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر بین الثقافتی ہم آہنگی اور سفارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ نے اٹلی قونصل خانہ کے اراکین کے ہمراہ افطار ڈنر کیا اور دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری کے امکانات پر بات چیت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، بین الاقوامی نرخوں میں بھی اضافہ

Fri Mar 14 , 2025
کراچی،14مارچ (پی پی آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جو کہ بین الاقوامی منڈیوں میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، جس میں 4 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ […]