شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں مختلف حادثات و واقعات کے دوران4 افراد جاں بحق

کراچی،13مارچ (پی پی آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔جمشید روڈ پر فتح حلوائی  سے متصل بہار کالونی میں دوران جھگڑا ایک شخص کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت 25/26 سالہ فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔گبول ٹاؤن میں 55 سالہ شاکر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گیا۔عوامی کالونی کورنگی میں 70/75 سالہ قاسم کو زہر خوانی کی وجہ سے تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔فیروز آباد شہید ملت روڈ پر نجم مسجد کی چھت سے گر کر 50/55 سالہ ریشم خان جاں بحق ہو گئے۔۔