کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلشن اقبال کراچی میں پکوان ہاؤس لٹنے سے بچ گیا، ایک ڈاکو گرفتار،3 فرار

کراچی 17مارچ(پی پی آئی) گلشن اقبال ضیا کالونی میں پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث پکوان ہاؤس کو لٹنے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کارروائی کی اور گرفتار ملزم سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکاروں نے فرار ہونے والے ملزموں کا تعاقب کیا لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔