پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں مرمت کے لیے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن منتقل

جعفر ایکسپریس کی ان بوگیوں کو، جو 11 مارچ کو حملے میں متاثر ہوئی تھیں، بدھ کو مرمت کے لیے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ بوگیوں کی کھڑکیاں گولیوں کے نشانات کے ساتھ ٹوٹی ہوئی پائی گئیں۔مرمت کے بعد متاثرہ بوگیوں کو دوبارہ سفر کے لیے روانہ کیا جائے گا۔جعفر ایکسپریس کو 11 مارچ 2025 کو بولان کے علاقے مسکاف کے قریب نشانہ بنایا گیا تھا۔ حملہ کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے مسلح افراد کی جانب سے کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچا تھا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد متاثرہ بوگیاں دوبارہ ٹرین میں شامل کر دی جائیں گی۔