سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کاتھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے کے بعداظہارِ یکجہتی

اسلام آباد،29مارچ (پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے تھائی لینڈ اور میانمار میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد اظہار افسوس کیا ہے۔اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کیے گئے پیغام میں، انہوں نے ان مشکل حالات میں دونوں ممالک کے متاثرہ افراد کے لیے پاکستان کی دعاؤں اور خیالات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے تھائی لینڈ اور میانمار کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی پر زور دیا، مدد کی پیشکش کی اور آفت سے جلد نبرآزما ہونے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔