مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور تا کراچی چلنے والی خوشحال خٹک ایکسپریس25 اپریل سے بحال

کراچی،05اپریل (پی پی آئی)پشاور تا کراچی براستہ لیہ، بھکر، کوٹ ادو، ڈیرہ غازیخان چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹرین 25 اپریل 2025 سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔یہ ٹرین کراچی سٹی سے پشاور کینٹ کے درمیان کوٹری، دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، کشمور، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، کوٹ سلطان، لیہ، بھکر، کندیاں، میانوالی، جنڈ، اٹک سٹی جنکشن، نوشہرہ سے ہوتی ہوئی پشاور پہنچے گی۔خوشحال خان خٹک ایکسپریس مین لائن کوٹری جنکشن سے اٹک سٹی جنکشن پر براستہ لاڑکانہ، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو، میانوالی، پشاور اور کراچی کے لیے واحد ٹرین ہے۔یہ ٹرین مسافروں کے لیے ایک اہم سفری سہولت ہو گی جو مختلف شہروں کے درمیان سفر کو آسان بنائے گی۔