مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کا اصلاحاتی ایجنڈامارکیٹ استحکام کیلئے اہم قرار

اسلام آباد، 5اپریل (پی پی آئی) نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اعلیٰ سطح بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی، جس میں اشیاء کی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور سپلائی چین کو بہتر بنانے کی حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران، نائب وزیر اعظم نے مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے اصلاحات کے نفاذ کے لئے حکومت کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ اجلاس میں معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے حکومتی اصلاحاتی موقف کو واضح کیا گیا۔