مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار میں رائس ملز میں آتشزدگی،مشینیں، سیکڑوں من دھان اور چاول خاکستر

تلہار،05اپریل (پی پی آئی)تلہار کے مرکزی چوک پر واقع اسد رائس ملز میں گذشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے ملز کو لپیٹ میں لے لیا۔ ضلع کونسل بدین، تلہار اور کڑیو گھنور سے فائر بریگیڈ کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔رائس ملز میں لگنے والی آگ کے باعث مشینیں،  دھان اور چاول جل گئے۔۔آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں۔