خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ4 2 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنیکی پیش گوئی

کراچی،06اپریل (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 2 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز دادو، شہید بینظیر آباد، مٹھی میں 44، ٹنڈو جام، حیدرآباد، پڈعیدن، چھور میں 43، سکرنڈ، میرپور خاص، موہنجودڑو، لسبیلہ میں 42، اور تربت و نوکنڈی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔موسمیاتی ادارے نے عوام کو گرمی کے اثرات سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔