کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وڈھ میں قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ، گاڑیاں شدید متاثر

وڈھ، 25 اپریل (پی پی آئی): بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں جمعہ کے روز قیمتی پتھر لے جانے والے دو ٹرکوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔اطلاعات کے مطابق، سرونا، لوئی اور گڈیارو کے علاقوں سے قیمتی معدنیات لے جانے والے ٹرک جب وڈھ کے درِیجی کے مقام سے گزر رہے تھے تو نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں گاڑیاں بری طرح متاثر ہوئیں۔واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ حملہ آوروں کی شناخت اور حملے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔ مزید تفصیلات تحقیقات مکمل ہونے پر سامنے آئیں گی۔