کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی پی پی یونین کونسل چیئرمین حادثے میں جاں بحق

نوشہروفیروز، یکم مئی (پی پی آئی) پی پی پی کے یونین کونسل ٹٹ گوراہو کے چیئرمین، عبد الرحیم پنہور، قومی شاہراہ پرروڈ پار کرتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں ان کے ساتھ موجود ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔حادثے کے بعد زخمی نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ یو سی چیئرمین کی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ فرار ہونے والے کار ڈرائیور کو گرفتار کیا جا سکے۔