کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مورو میں چوری کی وارداتیں، تاجر اور شہری نقصان سے دوچار

مورو، یکم مئی (پی پی آئی)مورو میں چوری کی دو الگ الگ وارداتوں میں تاجر اور شہری کو مالی نقصان کا سامناکرنا پڑا۔ مورو پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ڈگری کالج کے سامنے واقع ظفر سومرو کی کریانہ شاپ پر نقب زنی کی گئی، جس میں چور 85 ہزار روپے کی نقدی، کریانہ کا سامان، بیٹری، سولر پلیٹ اور پنکھے لے اڑے۔دوسری واردات ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی جہاں لکیاری مارکیٹ میں چابی چوروں نے مقامی درزی آفتاب گاڈھی کی دکان کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل چرا لی۔پولیس کے مطابق وہ ان وارداتوں کی تحقیقات کر رہی ہے تاکہ ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔