کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

محراب پور میں ڈکیتی،ڈاکو لاکھوں کا سامان وطلائی زیورات لے اڑے

محراب پور، یکم مئی (پی پی آئی)مقامی رہائشی فاروق کمبوہ کے گھر میں ڈکیتی کے بعد چور دو لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی، کپڑے اور قیمتی سامان لے اڑے۔پولیس کے مطابق ڈاکوچھت کے تالے توڑ کر 2لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات،ہزاروں روپے نقدی،کپڑے،الیکٹرانک اشیاء اور دیگر قیمتی سامان لے گئے۔ایس ایچ او محراب پور یاسر کھوسو نے بتایا کہ پولیس ڈاکوؤں کو پکڑنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ متاثرہ خاندان اور علاقہ مکینوں نے ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری اور علاقے میں امن و امان بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔