ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تنظیم احبابِ رامپور (پاکستان) کی نئی ممبرسازی شروع، ارکان کوپرانی رکنیت کی تجدید کا مشورہ

کراچی،12مئی (پی پی آئی)تنظیم احبابِ رامپور (پاکستان)، کراچی کے قانونی مشیر، شجاع الرحمٰن خان، اور تنظیم کی منتخب کمیٹی  کے درج ذیل عہدیدار. حسن خان – صدر، مدثر سعید – سینیئر نائب صدر، عدنان حسین خان – نائب صدر،گل فراز خان – جنرل سیکرٹری،طارق عزیز – جوائنٹ سیکرٹری،شعیب النبی مجددی – پبلسٹی سیکرٹری،. راشد فرحان خان – خازن (فنانس نگران) مزمل سعید خان – انٹرنل آڈیٹر، اکبر بچن خان – تقریبات سیکرٹری، سطوت جہاں – نائب صدر (خواتین)، روحی بانو – جوائنٹ سیکرٹری (خواتین) منگل 13 مئی کو شام 4بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور تنظیمی امور پر رامپور کمیونٹی کو اعتماد میں لیں گے۔