ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا مسئلہ کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

کراچی، 12 مئی (پی پی آئی)  جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کے بعد متفقہ لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کانفرنس میں ریاست جموں کشمیر کے تینوں حصوں سے نمائندہ لیڈر شپ، اہل قلم اور پاکستان سے مشاہد حسن سید، شیریں مزاری، حامد میر اور حمد اللہ خان سمیت دیگر صاحب الرائے زعماکو مدعو کیا جائے گا۔کانفرنس  کے ایجنڈے میں شملہ معاہدہ کی منسوخی، چوبیس اکتوبر کی حکومت کے ڈیکلریشن کی بحالی، اور امریکی ثالثی کے ذریعے کشمیری قیادت کی نمائندگی شامل ہیں۔