عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی افواج نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنا دیا: انجینئر انور علیم

$$$میرپورخاص،13مئی (پی پی آئی)تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے مؤثر اور بروقت جواب نے بھارت کے جارحانہ عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔ مودی حکومت کی خود پسندی کو آئینہ دکھاتے ہوئے یہ عسکری شکست ایک سیاسی زلزلہ ثابت ہوئی۔ بھارتی حکومت کی ساکھ زوال پذیر ہو گئی ہے اور اب دنیا بھارتی پروپیگنڈے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی ہے۔کسانوں کے احتجاج کے بعد اب فوجی محاذ پر بھی مودی سرکار کو ناکامی کا سامنا ہے۔ زرعی قوانین کے خلاف طویل احتجاج کے باعث پہلے ہی مودی پر سے بھارتی کسانوں کا اعتماد ختم ہو چکا تھا۔پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قومی غیرت نے دشمن کے عزائم ناکام بنا دیے ہیں۔ پاکستانی قوم کی حفاظت کی ضمانت افواج پاکستان کی مہارت اور بصیرت ہے۔