پاکستانی پہلوان انعام بٹ کی بین الاقوامی ایونٹس میں شرکت کیلئے کروشیا روانہ ہوں گے

اسلام آباد، 17مئی (پی پی آئی) پاکستانی پہلوان انعام بٹ 28 مئی کو کروشیا روانہ ہوں گے، جہاں وہ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کریں گے۔یہ مقابلے 30 مئی سے یکم جون تک کروشیا میں منعقد ہوں گے۔ انعام بٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائنس 90 کے جی کلاس میں مقابلہ کریں گے۔اس کے بعد انعام بٹ 7 سے 9 جون تک اٹلی میں ہونے والے انٹرنیشنل ریسلنگ کے مقابلوں میں شریک ہوں گے۔انعام بٹ نے اپنی تیاریوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان ایونٹس میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لئے پرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Sat May 17 , 2025
اسلام آباد، 17مئی (پی پی آئی)  پاکستان نے ایران کو شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان گروپ بی میں اول پوزیشن پر فائز ہو گیا ہے۔پاکستان نے ایران کے خلاف میچ میں 0-14 سے کامیابی حاصل کی۔ دفاعی چیمپئن پاکستان کی جانب سے وسیم […]