اسلام آباد میں بغیر روٹ پرمٹ چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد، 2 اگست 2025 (پی پی آئی): اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بغیر روٹ پرمٹ کے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ حکام نے متعدد پبلک سروس گاڑیوں کے پرمٹ چیک کیے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی شریف آباد میں پولیس مقابلہ: ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

Sat Aug 2 , 2025
کراچی، 2 اگست 2025 (پی پی آئی): وسطی شریف آباد میں پولیس اور مبینہ اسٹریٹ کریمنلز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم شریف عرف دادا زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت شریف عرف دادا ولد عبدالغنی کے […]