کراچی، 2 اگست 2025 (پی پی آئی): سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اعجاز جکھرانی سے ان کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
سنجرانی نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ترجمان سینیٹر کہدہ بابر اور سید عابد حسین بھی موجود تھے۔
