پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق،16زخمی

کراچی گلشن اقبال اشفاق میموریل اسپتال کے قریب شہری کی فائرنگ سے نامعلوم ڈاکو ہلاک

کراچی کیماڑی میں آوارہ گولی لگنے سے شیر خوار بچی زخمی

لاہور میں ایام عاشور محرم کی سیکیورٹی میں اضافہ ، ڈی آئی جی آپریشنز کے شادمان اور ماڈل ٹاؤن امام بارگاہوں کے دورے

کراچی سہراب گوٹھ پل پر پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ آج سکھر میں سرکاری جامعات کے وائیس چانسلرز کے اجلاس کی صدارت کرینگے

سکھر، 17 اگست 2025 (پی پی آئی) گورنر سندھ محمد کامران ٹیسوری سکھر کے دورے پر ہیں، 18 اگست کو دوپہر ایک بجے ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس اور سکھر، لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد کی سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے ساتھ ملاقات نیز سرکٹ ہاؤس سکھر میں شام 4 بجے سرکاری جامعات کے وائیس چانسلرز کے اجلاس کی صدارت کرینگے ، جس میں صوبائی اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے اہم امور پر غور کیا جائے گا۔

بعد ازاں، گورنر سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے منعقدہ عشائیے میں کاروباری برادری سے ملاقات کریں گے۔ گورنر کا شیڈول 19 اگست کو سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ کی تقسیم اور سکھر کھجور منڈی کے دورے کے ساتھ جاری رہے گا۔

ان کے دورے کے آخری دن، 20 اگست کو، خیرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے سکھر ہوٹل میں استقبالیہ دیا جائے گا-